ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:بنگلورو ایمفاسس کمپنی کے زیرا ہتما م ڈگری یافتہ طلبا کے لئے کیمپس انٹرویو

بھٹکل:بنگلورو ایمفاسس کمپنی کے زیرا ہتما م ڈگری یافتہ طلبا کے لئے کیمپس انٹرویو

Thu, 29 Jun 2017 20:29:36    S.O. News Service

بھٹکل:29/جون (ایس اؤنیوز) بنگلورو کی ایمفاسس کمپنی کے زیر اہتمام شری گروسدھیندرا کالج میں ڈگری یافتہ طلبا کے لئے کیمپس انٹرویو کا انعقاد کیا جارہاہے۔ 2017سے پہلے ڈگری میں کامیاب طلبا 4جولائی بروز منگل کی صبح 30-9بجے کالج کیمپس میں حاضر رہنے کی اطلاع کالج سے جاری پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں خواہش مندطلبا موبائیل نمبر 8971071471پر رابطہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔


Share: